کن پھٹا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ شخص جس کا کان پھٹا ہو (عموماً) ایسے شخص کو کہتے ہیں جس نے اپنے گرو کے نام پر کان چھدوا کر کڑا یا مندرا ڈال لیا ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جس کا کان پھٹا ہو (عموماً) ایسے شخص کو کہتے ہیں جس نے اپنے گرو کے نام پر کان چھدوا کر کڑا یا مندرا ڈال لیا ہو۔